ترکی کے دلکش مناظر لئے نیا ڈرامہ سیریل” عفت “ عنقریب آغاز کےلئے تیار

ترکی کے دلکش مناظر لئے نیا ڈرامہ سیریل” عفت “ عنقریب آغاز کےلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)ترکی کے دلکش مناظر لئے نیا ڈرامہ سیریل’ عفت ‘ عنقریب آغاز کےلئے تیار ہے۔یہ کہانی ہے اپنے پیار اور گھر کے بیچ آزمائیش میں کھڑی’ عفت‘ کی۔ترکی کی کترینہ کیف کہلائی جانے والی اداکارہ ڈینز اس ڈرامہ کا ٹائٹل رول نبھا رہی ہیں،جبکہ ہیرو کے کردار میں نظر آنے والے ابراہیم پاکستانی اداکار فواد خان سے ملتے جلتے ہیں۔ڈرامے کے یہ دونوں مرکزی کردار اصل زندگی میں بھی ایک دوسرے کے عاشق ہے۔عفت کی زندگی کی یہ اچھوتی کہانی ناظرین 24 فروری سے ہر پیر ، منگل اور بدھ کی رات نو بجے صرف جیو کہانی پردیکھ سکتے ہیں۔

مزید :

کلچر -