کراچی میں آئس کریم کی دوکان پر فائرنگ ، مالک سمیت دوافراد ہلاک

کراچی میں آئس کریم کی دوکان پر فائرنگ ، مالک سمیت دوافراد ہلاک
کراچی میں آئس کریم کی دوکان پر فائرنگ ، مالک سمیت دوافراد ہلاک

  

کراچی ( مانیٹڑنگ ڈیسک)نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے آئس کریم کی دوکان پر فائرنگ کرکے دو افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک خاتون سمیت تین زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں دوکان کا مالک بھی شامل ہے پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے گولیوں کے 18 خول برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ خارج از امکاں نہیں۔

مزید : کراچی