ثمینہ خالد گھرکی وطن پہنچ گئیں

ثمینہ خالد گھرکی وطن پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپیشل رپورٹر)پیپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی عراق کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں ہیں ۔وہ مزارات کی زیا رت کے لئے عراق گئیں تھی اور گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئی ہیں ۔ ثمینہ خالد گھرکی پیپلزپارٹی پنجاب کے آج ہونے والے اجلاس میں شرکت بھی کریں گی ۔