اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نائب صدر صبغت اللہ چودھری کا اعزاز

اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نائب صدر صبغت اللہ چودھری کا اعزاز

لاہور(کامرس رپورٹر) روزنامہ ”پاکستان“ کے ڈپٹی چیف رپورٹراور لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نائب صدر صبغت اللہ چودھری کو بہترین کامرس رپورٹنگ پر گولڈ میڈل سے نواز اگیا، گزشتہ روز پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں ہونیوالی پر وقار تقریب کے دوران صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے انہیںسونے کا تمغہ پہنایا، اس موقع پر سیکرٹری خوراک اسلم کمبوہ، فلور ملز ایسوسی ایشن میں فاﺅنڈر گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر بلال صوفی، شریک چیئرمین خلیق ارشد اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1