سینیٹ کے انتخابات آئندہ ماہ نہیں اگلے سال مارچ میں ہونگے

سینیٹ کے انتخابات آئندہ ماہ نہیں اگلے سال مارچ میں ہونگے

 لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان نے ایوان بالا(سینیٹ) کے پچاس فیصد ارکان کا انتخاب 2012ءمیں ہوا تھا، اس طرح سینیٹ کے اب انتخابات آئندہ سال مارچ میں ہونگے۔روز نامہ پاکستان میں گزشتہ روز غلطی سے شائع ہوگیا کہ سینیٹ کے انتخابات آئندہ ماہ مارچ میں ہونگے۔

مزید : صفحہ اول