گرین ٹاﺅن، لاکھوں روپے کی پتنگیں، چرخیاںاور کیمیکل ڈوربرآمد

گرین ٹاﺅن، لاکھوں روپے کی پتنگیں، چرخیاںاور کیمیکل ڈوربرآمد

لاہور(کرائم سیل ) ایس ایچ او گرین ٹاﺅن محمد شریف سندھو نے باگڑیاں پنڈ میں ایک گودام میں چھاپہ ما ر کر لاکھوں روپے مالیت کی پتنگیں، چرخیاںاور کیمکل ڈور برآمد کرلی اور وقاص وغیرہ بارہ افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ایس ایچ او کے مطابق ملزمان نے گودام بنا رکھا تھا جہاں سنگین چرخیاں اور کیمیکل ڈور فروخت کی جارہی تھی۔

مزید : علاقائی