گوالمنڈی ، نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک

گوالمنڈی ، نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک

لاہور(کرائم سےل)گوال منڈی کے علاقہ مےں 45 سالہ نامعلوم شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہوگےا ، پولےس کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص شکل وصورت سے نشئی لگتا ہے اور اسے چند روز قبل مےو ہسپتال مےں داخل کروادےاگےا تھا۔وہ چندروز تک ہسپتال مےں زےرعلاج رہنے کے بعد دم توڑگےا۔پولےس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہےں ہوسکی۔

مزید : علاقائی