روضے دستگےربرطانوی رائٹر کے ناول کی تقریب رونمائی
لاہور(پ ر)برطانوی رائٹر کے ناول”A SMALL FORTUNE کی تقرےب رونمائی آج مقامی ہوٹل لاہور مےں ہوئی ۔روضے دستگے اےک مشہور برطانوی رائٹر ہےں جن کے والد کا تعلق ہڑپہ (پاکستان)سے ہے۔روضے دستگےر نے اپنے ناول مےں بےرون ملک مقےم افراد خصوصاً پاکستانی اور اےشےن کے مسائل ،جذبات اور خاندانی رواےات کو اےک خوبصورت تحرےر کی شکل مےں اکٹھا کےاہے۔روضے دستگےر کا کہنا ہے کہ پاکستان مےں ان کا ےہ تےسرا دورہ ہے ۔اس سے قبل اپنے پاکستان کے دورے پر وہ اپنے آبائی گاﺅں ہڑپہ گئےں اور وہاں مقےم رشتہ داروں سے ملاقات کی اور اپنے مشاہدات،احساسات اور جذبات کی روشن مےں بےرون ملک مقےم پاکستانےوں کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کلچراور لوگوں کے لئے ان کے دل مےں خاص محبت ہے۔پاکستان مےں گزراوقت ان کی زندگی کے بہترےن لمحات مےں سے ہےں۔اس سے قبل روضے دستگےر کئی مشہورناول تحرےر کرچکی ہےں۔ناول کی تقرےب مےں امجد اسلام امجد،عطاءالحق قاسمی ،مستنصر حسےن تارڑ،سلےمہ ہاشمی ،مظہر اسلام ودےگر افراد نے شرکت کی۔