تہمینہ دولتانہ کے کزن زاہد دولتانہ کے اغوا کیس میں ملوث ملزم بری

تہمینہ دولتانہ کے کزن زاہد دولتانہ کے اغوا کیس میں ملوث ملزم بری

لاہور( نامہ نگار ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ کی رہنما تہمینہ دولتانہ کے کزن زاہد دولتانہ کے اغوا کیس میں ملوث ملزم امجد کو بری کر دیا ہے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کے خلاف استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پر ملزم کو عدم شہادت کی بنا پر بری کیا جاتا ہے،الزم تھا کہ اس نے 20 جنوری 2007 کو میاں زاہد دولتانہ کو تاوان کیلئے اغوا کیا۔

ملزم بری

مزید : صفحہ آخر