لاڑکانہ میں ڈاکوﺅں کی پولیس چوکی پر فائرنگ ، اہلکار جاں بحق

لاڑکانہ میں ڈاکوﺅں کی پولیس چوکی پر فائرنگ ، اہلکار جاں بحق
لاڑکانہ میں ڈاکوﺅں کی پولیس چوکی پر فائرنگ ، اہلکار جاں بحق
کیپشن: Larkana

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرشیرروڈ پر ایمپائر چوکی پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک اہلکارجاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم سرکاری رائفل بھی ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کو پولیس اہلکار نے روکنے کی کوشش کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ایک راہگیر زخمی بھی ہوا۔ پولیس پارٹی نے ڈاکوﺅں کا  پیچھا کرکے علاقے کامحاصرہ کرلیا اورآخری اطلاعات تک ڈاکوﺅں سے فائرنگ کاتبادلہ جاری تھا۔

مزید :

لاڑکانہ -