بنگلہ دیش میں کسی طرح کا خوف نہیں ، سپورٹ ملے گی : محمد حفیظ

بنگلہ دیش میں کسی طرح کا خوف نہیں ، سپورٹ ملے گی : محمد حفیظ
بنگلہ دیش میں کسی طرح کا خوف نہیں ، سپورٹ ملے گی : محمد حفیظ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں کسی طرح کاخوف نہیں، تمام ترتوجہ صرف کھیل پرہوگی،امیدہے وہاں کرکٹ شائقین کی اچھی سپورٹ ملے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہایشیا کپ کیلئے تیاری کا بھرپور موقع ہے، کیمپ میں خوب تیاری ہوگی اور بنگلہ دیش میں بھی موقع ملے گا،ہمیشہ بہت سپورٹ ملی، کسی طرح کاخوف نہیں ہوگا، ہماری تمام توجہ صرف کھیل پرہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عرفان اہم بولرہے، مگرابھی فٹ نہیں، کمی محسوس ہوگی۔

مزید : کھیل