امریکہ میں ویناملک کی شادی کی تقریبات کی تیاریاں شروع

امریکہ میں ویناملک کی شادی کی تقریبات کی تیاریاں شروع
امریکہ میں ویناملک کی شادی کی تقریبات کی تیاریاں شروع
کیپشن: Veena Malik

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں اداکارہ ویناملک کی اسدپرویز کیساتھ شادی کی تقریبات کے لیے تیاریاں شروع ہوگئی ہیں ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق شاندار دعوت میں نئے نویلے جوڑے کو واشنگٹن میں پرتعیش کشتی کی سیراور لذیز ترین کھانوں سے خاطر تواضع کی جائے گی ۔ اِس فنکشن کا اہتمام اُن کے شوہر اسد پرویزخٹک کے بھائی ارشد خان خٹک کررہے ہیں اور تقریب 22فروری کو ہوگی ۔تقریب میں ویناملک روایتی طور پر امریکی سفید لباس زیب تن کریں گی ۔

مزید :

تفریح -