ہراساں کرنے کا الزام: اداکارہ گیتیکا تیاگی نے سبھاش کپور کو تھپڑ مار دیا

ہراساں کرنے کا الزام: اداکارہ گیتیکا تیاگی نے سبھاش کپور کو تھپڑ مار دیا
ہراساں کرنے کا الزام: اداکارہ گیتیکا تیاگی نے سبھاش کپور کو تھپڑ مار دیا

  

 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ گیتیکا تیاگی نے ہدایت کار سبھاش کپورکو تھپٹر مار دیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں ہدایت کار سبھاش کپور اپنی بیوی کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں کہ اداکارہ گیتیکا تیاگی روتے ہوئے آتی ہیں اور زور دار تھپڑ مار دیتی ہیں۔ گیتیکا نے الزام عائد کیا کہ سبھاش نے اسے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ سبھاش کپورنے بالی ووڈ کی فلم جولی ایل ایل بی کی ہدایت کاری کی ہے جبکہ اداکارہ گیتیکا تیاگی ون بائے ٹو اور واٹ دی فش میں جلوہ گرہوئی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس