شہناز کلثوم مسلم لیگ پنجاب کی سینئر نائب صدر مقرر

شہناز کلثوم مسلم لیگ پنجاب کی سینئر نائب صدر مقرر

  

لاہور(جنرل رپو رٹر) مسلم لیگ کے سینئر راہنما چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی تنظیم نو کے سلسلہ میں فیصل آباد سے شہناز کلثوم کو سینئر نائب صدر شعبہ خواتین پنجاب جبکہ نگہت رانا کو نائب صدر شعبہ خواتین پنجاب مقرر کیا گیا ہے اس سلسلہ میں رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے نوٹیفیکشن جار ی کردیئے ہیں گزشتہ روز مسلم لیگ ہاؤس میں ایک تقریب میں شہناز کلثوم کو سینئر نائب صدر اور نگہت رانا کو نائب صدر پنجاب کا نوٹیفیکیشن دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -