پاک ترک معاہدوں سے معاشی انقلاب آئے گا، ملک غلام حبیب اعوان

پاک ترک معاہدوں سے معاشی انقلاب آئے گا، ملک غلام حبیب اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر)وطن دشمن عناصر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی نا کام کوشش کر رہے ہیں پاک ترک معاہدوں سے معاشی انقلاب آئے گا ان خیالات کا اظہار سابق چےئر مین ضلع کونسل لاہور ملک شاہ محمد اعوان کے ڈیرہ پر ملک غلام حبیب اعوان ایم پی اے،ملک سکندر اعوان،چوہدری سعید احمد سدھو،چوہدری محمد جمیل مےؤ آف موتا سنگھ، میاں الطاف منہالہ،چوہدری عبداغفور،حاجی اعظم ٹھیکیدار، ملک جہانگیر چےئر مین،حاجی اعظم بھٹی،چےئر مین سیٹھ یعقوب رحمانی،میاں مشتاق نتھوکی،چوہدری اعظم مان جٹ،ملک ظفر اعوان،ملک سہیل اعوان، ملک عارف اعوان، چوہدری اتفاق نواب آف جلو وانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہم لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں
اس کے ذمہ دار اپنے درد ناک انجام سے نہیں بچ سکتے ملک غلام حبیب اعوان نے کہاہم دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔