امریکا‘ سوڈان پراقتصادی پابندیوں میں نرمی

امریکا‘ سوڈان پراقتصادی پابندیوں میں نرمی

  

 واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے سوڈان پرعائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو سمارٹ فون ،ہارڈویئر اور سافٹ ویئر برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق سوڈان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کے فیصلے کا اطلاق بدھ سے ہوگیا جبکہ امریکی برآمد کنندگان کمپیوٹر اور دیگر آلات بھی برآمد کرسکیں گے۔

مزید :

کامرس -