گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے وائس پرنسپل پروفیسر تنویر ہمدانی کارسم چہلم22 فروری کو ہوگا

گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کے وائس پرنسپل پروفیسر تنویر ہمدانی کارسم چہلم22 فروری ...

  

لاہور( پ ر) گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کے وائس پرنسپل پروفیسر تنویر ہمدانی کارسم چہلم22 فروری کو ان کی رہائش گاہ 584 سی او پی ایف خیابان جناح 6 رائیونڈ روڈ میں ادا کیا جائے گا اس موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اختتامی دعا بعد از نماز عصرہوگی لواحقین نے عزیزوں اور دوستوں سے شرکت کی استدعا کی ہے یاد رہے کہ تنویر ہمدانی ملک کے نامور صحافی و مترجم ستار طاہر مرحوم کے ہم زلف تھے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -