ویٹرنری یونیورسٹی اورلاء مکینیکا کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

ویٹرنری یونیورسٹی اورلاء مکینیکا کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لا ہو ر نے با ئیو ویٹ پا کستان اور ا ٹلی کی کمپنی لاء مکینیکا کے ساتھ گذشتہ روز ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ۔ جس کے تحت با ئیو ویٹ اور لا ء مکینیکا نے یو نیور سٹی کوراوی کیمپس پتو کی کے لیئے ایک فیڈ مل تحفے میں دی۔ مفا ہمتی یاداشت پر دستخط ویٹرنری یونیورسٹی کے و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا، چیف ایگزیکٹو آفیسر آف با ئیو ویٹ احمد و قا ص اور لا ء مکینیکا کمپنی کے ما لک را بر ٹو ریفو نے کیئے۔ جس کا مقصد ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے ر اوی کیمپس پتو کی میں پو لٹر ی فیڈ مل کا قیا م عمل میں لا نا ہے جو کہ یو نیو ر سٹی کے طلبہ کے لئے فیڈ انڈ سٹر ی سے متعلقہ معا ملات کو جا ننے کیلئے انتہا ئی مو ثر ہے۔    اس مو قع پر ڈاکٹر مصطفی کما ل چیر مین پا کستان پو لٹر ی ایسو سی ایشن اور ڈا کٹرامتیاز ر بانی بھی مو جود تھے۔