تین ایڈیشنل آئی جی تبدیل

تین ایڈیشنل آئی جی تبدیل

  

لاہور( وقائع نگار خصوصی) حکومت پنجاب نے گریڈ 21 کے تین اعلیٰ افسروں کو مختلف محکموں میں تعینات کر دیا ہے، رائے الطاف حسین کو ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب، شیخ نسیم الزمان کو ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ جبکہ کیپٹن (ر) عارف نواز کو ایڈیشنل آئی جی آپریشن تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -