اعجاز احمد اعجاز کی والدہ کی رسم چہلم عزیز و اقارب سمیت وکلاء کی شرکت

اعجاز احمد اعجاز کی والدہ کی رسم چہلم عزیز و اقارب سمیت وکلاء کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) مصطفےٰ آباد اعجاز احمد اعجاز کی والدہ محترمہ کی رسم چہلم پروفیسر علامہ نصیر احمد نے دُعا کروائی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایڈووکیٹ شاہد جاوید چوہان سعادت یوتھ فورم کے صدر محمد عثمان غنی لاہور جرنلسٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر یاسر مبین کو نسلر حاجی محمد ریاض ، محمد پروفیسر جنرل کونسلر حاجی محمد شکریہ ، حاجی محمد شریف ، خالد محمود ، محمد شفیع ، محمد طفیل ، پروفیسر محمد طاہر محمد نواز ، محمد بشیر ، سرور منہاس ، صاحبزادہ فیض رسول ، پروفیسر عبدالکریم عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے اجتماعی دُعا کی گئی۔        بلکہ ان کے نالج اور کپیسٹی بلڈنگ میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دو روزہ سمپوزیم کے دوران سینئر پروفیشنل اور طبی ماہرین لیکچر دیں گے۔ جو نوجوان ڈاکٹروں کی تربیت اور ذہن سازی کا اہم ذریعہ ثابت ہوں گے۔ یہ سمپوزیم نوجوان ڈاکٹرز کے نالج کو اپ ڈیٹ کرے گا اور طب کے میدان میں تحقیق اور جدید زمانے کی بیماریوں کے علاج کے سلسلے میں نئی راہیں متعین کرے گا۔