پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا ،قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا ،قریبی عمارتوں پر سنائپرز تعینات

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا جس کی صدارت قائمقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کریں گے۔ لاہور پولیس لائن میں خود کش حملے کے بعد اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں اسمبلی کی عمارت کے قریب واقع عمارتوں پر سنائپرز بھی تعینات کئے جائیں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -