شہباز شریف کا گڑھ مہاراجہ میں گاڑی میں آتشزدگی سے 3بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا گڑھ مہاراجہ میں گاڑی میں آتشزدگی سے 3بچوں کے جاں بحق ہونے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں گاڑی میں آتشزدگی سے 3بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پردکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہارتعزیت کا کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -