پھالیہ: گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے الزام میں 9افراد کیخلاف مقدمہ درج

پھالیہ: گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے الزام میں 9افراد کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پھالیہ(نامہ نگار) گھر میں گھس کر تشدد کرنے کے الزام میں 9افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق غلام رسول ولد رحمت خان ،محمد ریاض ،مختار احمد پسران سردار خان، محمد نواز ولد موندا،جاوید اقبال ، مظہر اقبال پسران محمد نوازاور3نامعلوم افرادسکنائے پھالیہ بوٹا نے ممتاز احمد ولد غلام رسول کے گھر میں گھس کر احمد رضا کو تشدد کا نشانہ بنایاتھانہ پھالیہ پولیس نے ممتاز احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

مزید :

علاقائی -