تتلے عالی کار سرکار میں مداخلت اور سڑک بلاک کرنے پر مقدمہ درج

تتلے عالی کار سرکار میں مداخلت اور سڑک بلاک کرنے پر مقدمہ درج

  

تتلے عالی (نمائندہ پاکستان)کار سرکار میں مداخلت اور سڑک بلاک کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تتلے عالی چوک میں وارڈن نے آئل ٹینکر ڈرائیورعباد خاں کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر گفتگو کرنے پر روکا متزکرہ ڈرائیور نے وارڈن سے بدکلامی کی اور ٹینکر سڑک کے درمیان لگا کر روڈ بلاک کردیا پولیس تتلے عالی نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -