سبزہ زار: 18 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

سبزہ زار: 18 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
 سبزہ زار: 18 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

  

لاہور(کرا ئم سیل )سبزہ زار کے علاقے میں 18 سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سبزہ زار جمیل ٹاؤن کے رہائشی 18 سالہ عمارنے گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے 174کی کارروائی کرتے ہوئے لاش ورثا کے حوالے کر دی جسے بعدازا ں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ور ثا کا کہنا تھا کہ وہ کو ئی قانونی کا رروا ئی نہیں کروانا چا ہتے ۔

مزید :

علاقائی -