بیان بازی پر پیپلز پارٹی نے ذولفقار مرزا کی سی ای سی کی رکنیت معطل کر دی

بیان بازی پر پیپلز پارٹی نے ذولفقار مرزا کی سی ای سی کی رکنیت معطل کر دی
بیان بازی پر پیپلز پارٹی نے ذولفقار مرزا کی سی ای سی کی رکنیت معطل کر دی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف بیان بازی کرنے پر ذولفقار مرزا کی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی منسوخ کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بیان بازی کرنے پر پیپلزپارٹی کی قیادت کے درمیان دراڑ پڑ گئی جس پر ذولفقار مرزا کی سی ای سی کی رکنیت معطل کر دی گئی ۔ذولفقار مرزا کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ بلاول ہاﺅس میں پارٹی رہنماﺅں کے اجلاس میں کیاگیا جبکہ ذولفقار مرزا سی ای سی کے سینئر ممبر تھے ۔

مزید :

کراچی -