پی آئی اے کی پروازسے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکر اگیا

پی آئی اے کی پروازسے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکر اگیا
پی آئی اے کی پروازسے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکر اگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 302سے لینڈ نگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ اچانک لینڈنگ کے دوان جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا لیکن پائلٹ نے اپنی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کا استعمال کر تے ہوئے جہازکو باحفاظت رن وے پر اتار لیا ۔انسپکشن ٹیم جہازکا معائنہ کر رہی ہے کہ پرندہ جہاز سے کیسے ٹکرا اورجہاز کو کس نوعیت کا نقصان پہنچاہے ۔

مزید :

قومی -