بھارت سے شکست بھول چکے ہیں : حارث سہیل

بھارت سے شکست بھول چکے ہیں : حارث سہیل
بھارت سے شکست بھول چکے ہیں : حارث سہیل

  

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل نے کہاہے کہ بھارت سے شکست بھول چکے ہیں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ۔

کرائسٹ چرچ میں قومی ٹیم نے پریکٹس کی جس دوران بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ دی گئی اور ہیڈکوچ نے کھلاڑیوں ٹپس دیں ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے حارث سہیل کاکہناتھاکہ کھلاڑی پہلے سے زیادہ محنت کررہے ہیں ، بیٹنگ کے ساتھ بولنگ پر بھی توجہ دے رہا ہوں۔

مزید :

کھیل -