قطرمیں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع کیے جانے کا انکشاف

قطرمیں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع کیے جانے کا انکشاف
قطرمیں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع کیے جانے کا انکشاف

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) قطرمیں افغان طالبان کے ساتھ امن مذاکرات شروع کیے جانے کا انکشاف ہواہے تاہم قطر یا امریکہ کا باضابطہ موقف سامنے نہیں آسکا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا پہلا دورآج ہورہاہے اوراس کا دوسرا دور جمعہ کو ہوگا۔طالبان ذرائع نے قطر سے خبررساں ایجنسی کو بتایاکہ دونوں فریقین کا وفد قطر پہنچ چکاہے تاہم وفد میں شامل نمائندوں کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -