فیصل آباد میں 2 سکولوں کو کفن موصول، طلباءمیں خوف و ہراس

فیصل آباد میں 2 سکولوں کو کفن موصول، طلباءمیں خوف و ہراس
فیصل آباد میں 2 سکولوں کو کفن موصول، طلباءمیں خوف و ہراس

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) نامعلوم افراد کی جانب سے شہر کے معروف پرائیویٹ سکول سمیت دو سکولوں کو کفن بھجوائے گئے۔تفصیلات کے مطابق کینال روڈ پر واقع مشہور پرائیویٹ سکول جبکہ مدینہ ٹاﺅن میں واقع ایک اور سکول کو کفن ارسال کئے گئے جس سے طلباءاور عملہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، دونوں کفن حساس اداروں نے اپنے قبضہ میں لے لئے ہیں جس کی مدد سے ملزموں کا سراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -