امتیاز الدین نے گاڑی دی ،عمران کے کان بھر نے والوں نے واپس کروائی: جاوید ہاشمی

امتیاز الدین نے گاڑی دی ،عمران کے کان بھر نے والوں نے واپس کروائی: جاوید ...
 امتیاز الدین نے گاڑی دی ،عمران کے کان بھر نے والوں نے واپس کروائی: جاوید ہاشمی

  

ملتان (ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ذہنی طور پر مسلم لیگی ہوں اور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خلاف نہیں ہو سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک گاڑی سیالکوٹ کے تحریک انصاف کے رہنما امتیازالدین ڈار نے دی تھی مگر شکایت کرنیوالے مسلسل عمران خان کے کان بھرتے رہے جس کے بعد انہوں نے اس گاڑی سے ہاتھ دھونا پڑے ، عمران خان خود کئی مرتبہ سنتے نہیں تھے ، ضد کرتے تھے جس پر وہ بھی مجبور تھے۔ امتیازالدین خود انتقال کر چکے ہیں مگر گاڑی ان کے بچوں نے مجھ سے پارٹی کے ایک اہم رہنما کے مسلسل دباﺅ ڈالنے پر واپس مانگ لی۔

مزید :

ملتان -