ملک ریا ض کا سانحہ شکار پور کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان

ملک ریا ض کا سانحہ شکار پور کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان
ملک ریا ض کا سانحہ شکار پور کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے سانحہ شکارپور کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی اس دوران سانحہ شکار پور میں شہید ہونے والے اور زخمیوں کے مسائل زیر بحث آئے ،جس دوران ملک ریاض نے شہدا کے لواحقین کے لیے 10،10لاکھ فی کس اور زخمیوں کے لیے پانچ پانچ لاکھ فی کس امداد کا اعلان کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -