سعودی حکام نے پی آئی اے پروازیں بند کرنے کی دھمکی دیدی

سعودی حکام نے پی آئی اے پروازیں بند کرنے کی دھمکی دیدی
سعودی حکام نے پی آئی اے پروازیں بند کرنے کی دھمکی دیدی

  

جدہ (ویب ڈسک) جدہ ایئرپورٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ پی آئی اے نے واجبات ادا نہ کئے تو اس کی پروازین معطل کردی جائیں گی۔ تفصیلا ت کے مطابق پی آئی اے جدہ آفس نے اپنے ہیڈ آفس سے ادائیگی کے لئے فوری انتظامات کی درخواست کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کو ایئرنیوی گیشن چاجز کی مد میں 11ملین سعودی ریال ادا کرنے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -