کس ملک کے سب سے زیادہ لوگ بے وفا ہوتے ہیں ؟تحقیق میں ٹاپ 10'بے وفا ملک' بے نقاب

کس ملک کے سب سے زیادہ لوگ بے وفا ہوتے ہیں ؟تحقیق میں ٹاپ 10'بے وفا ملک' بے نقاب
کس ملک کے سب سے زیادہ لوگ بے وفا ہوتے ہیں ؟تحقیق میں ٹاپ 10'بے وفا ملک' بے نقاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیوز ڈیسک) مغربی معاشرے میں بڑھتی ہوئی اخلاقی گراوٹ کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ شادی کا روایتی ادارہ تباہ ہوکررہ گیا ہے اور جو لوگ شادیاں کرتے ہیں وہ بھی اس رشتے کے تقدس کو پامال کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ حال ہی میں انٹرنیٹ پر مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹوں اور Durex کمپنی کے تعاون سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں ناجائز تعلقات میں سرفہرست ممالک کی ایک فہرست تیار کی گئی اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس میں پہلے نمبر پر آنے والے ملک کا تعلق ایشیا سے ہے جبکہ ٹاپ ٹین میں باقی نو ممالک یورپ سے ہیں۔

مزید پڑھیں:مردانہ کمزوری کا قدرتی علاج مکڑے کی ایک نسل میں پوشیدہ ،سائنسدانوں کی تہلکہ خیز دریافت
اس شرمناک فہرست میں پہلا مقام حاصل کرنے والا ملک تھائی لینڈ ہے۔ اس ملک میں سیاحت کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کو نہایت فروغ دیا گیا ہے اور ساری دنیا سے سیاح اپنی قابل اعتراض خواہشات کی تکمیل کے لئے اس کے دارالحکومت بینکاک کا رخ کرتے ہیں۔ اس ملک کے افراد ناجائز تعلقات میں تمام دنیا کے افراد سے آگے پائے گئے ہیں۔ یہ ٹاپ ٹین فہرست کچھ یوں ہے۔
-1 تھائی لینڈ (یہاں ناجائز تعلقات کھنے والوں کی شرح 56 فیصد رہی)
-2 ڈنمارک (46فیصد)
-3 جرمنی (45فیصد)
-4 اٹلی (45فیصد)
-5 فرانس (43فیصد)
-6 ناروے (41 فیصد)
-7بیلجئم (40 فیصد)
-8 سپین (39فیصد)
-9 برطانیہ (36فیصد)
-10فن لینڈ (36فیصد)

مزید :

ڈیلی بائیٹس -