بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی : سراج الحق

بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی : سراج الحق
بلدیہ ٹاﺅن فیکٹری میں آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی : سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کی حامی جماعت بننے کا دعویٰ کرتی ہے لیکن سانحہ بلدیہ ٹاﺅن میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاءکے لئے کوئی مدد کا اعلان نہیں کیا۔میڈیا سے بات کرتے سراج الحق کا کہنا تھا کہ بلدیہ ٹاﺅن سانحے میں آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی۔لیکن سندھ حکومت نے ابھی تک کسی متاثرہ شخص کی بھی مدد نہیں کی جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ رویہ قابل مذمت ہے۔سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ سے معاہدہ کر کے جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے ،انہیں ان حالات میں ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا۔

دہشت گردی اسلام کے خلاف پروپیگینڈا ہے ، مسلمان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں : باراک اوباما