جیکولین فرننڈس نے گلوکاری بھی شروع کر دی

جیکولین فرننڈس نے گلوکاری بھی شروع کر دی
 جیکولین فرننڈس نے گلوکاری بھی شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرننڈس نے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کروا کر اپنے گلوکاری کا کیریئر شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین نے اپنی آنے والی فلم کے لئے ایک مختصر گانا گایا ہے جس کے بول’’جی ایف بی ایف‘‘ہیں گانے میں ان کا ساتھ اداکار سورج پنچولی نے دیا ہے ،فلم کے ٹیزر میں دونوں اداکار رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔ٹیزر 19سیکنڈ پر مشتمل ہے۔

مزید :

کلچر -