بینظیر انکم سکیم کے نام پر فراڈ کرنے والوں کو چھوڑنے کے خلاف مظاہرہ

بینظیر انکم سکیم کے نام پر فراڈ کرنے والوں کو چھوڑنے کے خلاف مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور اور شعبہ خواتین کے زیر اہتمام پریس کلب لاہور کے سامنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کر کے چھوڑنے کے خلافایس ایچ او سکھیکی منڈی ضلع حافظ آباد کے خلافاحتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ۔مظاہرہ کی قیادت صوبائی سیکرٹری اطلاعات فرخندہ ملک نے کی جس میں کثیر تعداد خواتین پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔مظاہین نے مطالبہ کیا کہ فراڈیوں کو دوبارہ گرفتار کر کے تحقیقات کی جائے اور انھیں قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ ان فراڈیوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔