اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماعنایت اللہ خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماعنایت اللہ خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سائنس کالج لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماعنایت اللہ خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ،امیر ضلع جماعت اسلامی ذکر اللہ مجاہد، ناظم لاہور جمعیت جبران سلمان سمیت عنایت اللہ خان کے بھائی، بیٹے جاوید اقبال بابر، یاب سین خان ،میاں اشفاق انجم،پروفیسر ایوب منیر،انس واحد، فیاض احمد فیضی،عبد العزیز عابد ،آفتاب رحیم ،شاہد پنکی،رحمت اللہ خان،حمزہ رحیم اللہ خان،شاہد نوید ملک،چودھری نور محمد ،خرم اور دیگر کی شرکت،عنایت خان کی تحریک اسلامی کے لیے خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا مقررین نے سائنس کالج سے وابستہ طاہر جاوید شہید ،عنایت اللہ خان کی یادیں تازہ کیں مرحومین کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لوحقین کے لیے صبر و جمیل کی دُعا کی۔