مناواں، خالی پلاٹ سے نو مولود بچے کی نعش بر آ مد،پو لیس نے مردہ خانہ میں جمع کر وادی

مناواں، خالی پلاٹ سے نو مولود بچے کی نعش بر آ مد،پو لیس نے مردہ خانہ میں جمع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) مناواں کے علاقہ میں واقع خالی پلاٹ سے نو مولود بچے کی نعش بر آ مد ہو نے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اطلاع ملتے ہی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو مردہ خانہ میں جمع کر واتے ہو ئے کاروائی شروع کر دی ہے ،بتایا گیا ہے کے مناؤاں کے علاقہ میں واقعہ مہر گارڈن کے خالی پلاٹ میں گز شتہ روز نا معلوم خاتون نے اپنا گناہ چھپا نے کے لئے ایک روز کے بچے کو پھینگ کر فرار ہو گئی مقا می لوگوں نے پو لیس کو اطلاع دی پو لیس نے نعش کو مردہ خانہ میں جمع کر واتے ہو ئے کاروائی شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -