سندر ،دوسری بیوی سے ملنے کیلئے آنیوالا امریکہ پلٹ شخص پر اسرار طور پر ہلاک

سندر ،دوسری بیوی سے ملنے کیلئے آنیوالا امریکہ پلٹ شخص پر اسرار طور پر ہلاک
 سندر ،دوسری بیوی سے ملنے کیلئے آنیوالا امریکہ پلٹ شخص پر اسرار طور پر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (وقائع نگار) سند ر کے علا قہ میں دوسر ی بیو ی کو ملنے کے لئے آ نے والا امر یکہ پلٹ 4بچو ں کا با پ پرُ اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گیا ،سند ر پو لیس نے ہلا کت کے اصل حقا ئق جاننے کے لئے لا ش مر دہ خا نہ میں بھجو ا دی ہے۔دوسر ی بیو ی سے پو چھ گچھ جبکہ قا نو نی کا رروائی کر وانے کے لئے پہلی بیو ی کو امر یکہ میں اطلا ع دے دی گئی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ بحر یہ ٹا ؤ ن کا رہا ئشی 48سا لہ سید ابر ار حسین عر صہ دراز سے امر یکہ میں مقیم تھا ،اس نے دو شا دیا ں کر رکھی تھی۔ امر یکہ میں رہنے والی بیو ی کے چا ر بچے جبکہ بحر یہ ٹا ؤ ن میں رہنے والی دوسر ی بیو ی کی کو ئی او لا د نہیں تھی ۔کچھ عر صہ قبل سید ابر ا حسین امر یکہ سے واپس آ یا ،پو لیس ذرائع کے مطا بق دو نو ں میا ں بیو ی میں جھگڑ ا ہو ا تھا ۔گز شتہ روز سید ابر ار حسین کی لا ش سندر کے علا قہ میں کھڑ ی گا ڑ ی میں ملی ۔پو لیس کے مطا بق اس پہلو پر تفتیش کی جا رہی ہے کہ سید ابر ار حسین کو زہر دیکر قتل کیا گیا اور اس قتل کو اتفا قی مو ت ہو نے کا ڈرامہ رچا یا گیا ہو ،تا ہم لا ش پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بھجوادی ہے، سید ابر ار حسین کی پہلی بیو ی کو بھی اطلا ع دے دی گئی ہے،پو سٹما ر ٹم رپورٹ اورخاتون کے آ نے کے بعد قا نو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

مزید :

علاقائی -