ٹرک الٹنے سے جا ں بحق ہو نے والی کمسن زینب اوروالد ہ سپرد خا ک

ٹرک الٹنے سے جا ں بحق ہو نے والی کمسن زینب اوروالد ہ سپرد خا ک
 ٹرک الٹنے سے جا ں بحق ہو نے والی کمسن زینب اوروالد ہ سپرد خا ک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) گلشن راوی کے علاقہ میں نمک سے بھراٹرک الٹنے سے جا ں بحق ہو نے والی کمسن زینب سمیت والد ہ کی نعش ور ثا کے حوالے کردی گئی جبکہ را ہگیر خاتون کی شنا خت نہ ہو سکی ۔ ما ں بیٹی کی نعشیں گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا، والداور ر شتہ داردھا ڑیں ما ر کر رو تے ر ہے ، بعدازاں متو فین کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی موجود گی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق بند روڈ گلشن راوی کے علاقہ میں نمک سے بھرا ٹرک الٹنے سے تین افراد اس کے نیچے �آکر کچلے گئے ، مرنے والوں میں دو خواتین امبر ین اسکی6سا لہ بیٹی زینب اور ایک نا معلوم خاتون شامل ہیں ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جا ر ہی ہے ٹر ک ڈرا ئیور کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -