وزیراعلیٰ پنجاب کی مہمند ایجنسی میں خاصہ دارفورس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی مہمند ایجنسی میں خاصہ دارفورس پر دہشت گردوں کے حملے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مہمند ایجنسی میں خاصہ دارفورس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ انہو ں نے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے اور شہداء کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

مزید :

صفحہ اول -