اے این پی کو دیوار سے لگانے والوں کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو گا:میاں افتخار

اے این پی کو دیوار سے لگانے والوں کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو گا:میاں افتخار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) عو ا می نیشنل پارٹی کے مر کزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین نے کہا ہے کہااے این پی کو دیوار سے لگا نے والوں کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو گی اے این پی عوا می جماعت ہے اور ہمیشہ عوام کے در میان میں ہو گی پا کستان تحریک انصاف نے ووٹ لیکر پختونخوا کے عوام کو دھو کہ دیا صو بے کے عوام کے لئے کو ئی قا بل ذکر منصو بہ نہیں شروع کیا ملک سے دہشت گردی کے لئے خا تمے کے لئے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف فوری طور پر آپریشن شروع کیا جا ئے پنجاب میں محتلف تنظیوں دوسرے نا موں سے کام کر رہے ہیں حکو مت جب تک قو می ایکشن پلان کے تمام 20 شقوں کر عمل در آمد نہیں کر یگا تو ملک میں امن قا ئم ہو نا نا ممکن لگتا ہے صو با ئی حکو مت ہمارے بلد یا تی نما ئندوں کے قتل عام کا نو ٹس لیں جو ہمارے سا تھیوں کو بیدردی سے قتل کر تے ہیں ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ڈا گ اسما عیل میں ویلج کو نسل ڈا گ اسما عیل خیل سے پا کستان تحریک انصاف کے کو نسلر عمر آیاز کے اپنے سا تھیوں اور خا ندان کے اے این پی میں شمو لیت کے اعلان پر منعقد تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر میاں حا مد سعید عر فان خٹک اور میاں تمیز الدین خٹک بھی مو جود تھے میاں افتحار حسین نے کہا کہ اللہ تعا لیٰ کے فضل سے اے این پی کاگراف روز بروز بڑھ رہی ہے اوراقتدار پار ٹی پی ٹی آئی سے کار کنان تنگ آکر پختون قوم کی حقیقی تر جمان پار ٹی اے این پی شا مل ہو رہے ہیں پا کستان تحریک انصاف نے قوم سے تبد یلی کے نام پر ووٹ لیا لیکن صو بے میں کو ئی تبدیلی نہیں لا سکیں بلکہ اغواء برا ئے تا ون بھتہ خوری عام ہو گئیں ہیں دن دیہاڑے تا جروں اور عا شہر یوں کو قتل کر نا معمول بن گیا ہے انہوں نے ویلج کو نسل چو کی ممریز سے اے این پی کے نا ئب نا ظم خا لد داد کونا معلوم افرادنے اغواء کر نے اور بعد میں قتل کر کے لاش پھینک دینا کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی اور کہا کہ صو با ئی حکو مت عوام تخفظ دینے میں نا کام ہو چکی ہے ہمارے کارکنان اور منتحب بلد یا تی نما ئندوں کو قتل کر نا معمول بن گیا ہے اور حکو مت اس پر خا موش تما شا ئی بن گئی ہے صو با ئی حکو مت فوری طور پر ان کے قا تلوں کو گرفتار کریں اگر حکو مت نے نا ئب نا ظم خا لد داد کے قا تلوں کا پتہ نہیں لگا یا تو پھر ہمارے کار کنان اس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں گے