ملک وقوم کی خدمت اولین ترجیح ہے ،تحصیل ناظم مٹہ

ملک وقوم کی خدمت اولین ترجیح ہے ،تحصیل ناظم مٹہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ (نمائندہ پاکستان)تحصیل نا ظم عبد اللہ خا ن نے کہا ہے کہ عوا م اور علا قے کی خد مت اولین مقصد ہے اور اس مقصد کیلئے تما م ایو ان ایک ساتھ کا م کر ینگے ۔کر پشن اور کمیشن خو ری کا خا تمہ کر دیا ہے اور کسی کو کر پشن کر نے نہیں دینگے ،اگر ایک پیسہ بھی کمیشن اور کر پشن ثا بت ہو گیا تو سیا ست چھو ڑ دینگے ۔ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز تحصیل کو نسل کے ما ہا نہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اجلا س سے ٹی ایم او محمد خا لق خا ن سپیکر محمد حکیم ،عا دل خا ن ایڈو کیٹ گو ہر خا ن ڈا کٹر امجد ،مو سی خا ن،خو ر شید خا ن اور اپو زیشن لیڈر صلا ح لد ین خا ن نے بھی خطا ب کیا انہو ں نے کہا کہ تحصیل کو نسل مٹہ کے عوا م کی خد مت اور علا قے کی تر قی کیلئے اپنا اہم کر دار ادا کر ینگے ۔اور تما م کو نسل کو سا تھ لیکر چلیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ کسی کو بھی کر پشن اور کمیشن خو ری کے اجا زت نہ ہو گی اور تما م کو نسل کے ممبر ان مل کر اس علا قے اور مٹہ کو نسل کو ایک ما ڈل کو نسل بنا کر دم لیں گے ۔کو نسل سے خطا ب کر تے ہو ئے ٹی ایم او محمد خا لق خا ن نے کہا کہ نئے قوانین کے مطا بق اب ہر ویلج کو نسل کی گند گی و یلج کو نسل جمع کر ینگے اور اٹھا نے کے زمہ دا ری تحصیل میو نسپل ایڈ منیسٹر یشن کی ہے۔ اجلا س سے گو ہر خا ن نے کہا ں کہ را ت کی تا ریکی میں سر کا ری اہلکا ر کی مر ضی پر جنگلا ت کی کٹا ئی کو رو کا جا ئے ڈاکٹر امجد نے کینسر بیما ری کیلئے زکواۃ فنڈز پشا ور کی بجا ئے سوا ت کے ہسپتا ل کو دینے کا مطا لبہ کیا ۔اور با ئی پا س پر ٹرا نسپو رٹ آڈے کی مخا لفت کی ۔ما ہا نہ اجلا س سے 21 ممبر ان کی ایو ان میں صرف گیا رہ ممبر ان خو اتین سمیت شر یک تھے ۔