چکوال،ڈی ایس پی چوآسیدنشاہ ملک محمد انور کا تبادلہ سیکورٹی برانچ راولپنڈی کر دیا گیا

چکوال،ڈی ایس پی چوآسیدنشاہ ملک محمد انور کا تبادلہ سیکورٹی برانچ راولپنڈی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی ایس پی چوآسیدنشاہ ملک محمد انور کا تبادلہ سیکورٹی برانچ راولپنڈی کر دیا گیا ہے جہاں پر ملک انور نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چوہدری اثر علی کو ڈی ایس پی تاندلیا نوالہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈی ایس پی تاندلیا نوالہ فضل عباس کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چکوال تعینات کیا گیا ہے ۔