ضلع ناظم حمایت اللہ مایار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

ضلع ناظم حمایت اللہ مایار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان ( بیورورپورٹ) ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پندرہ دن رخصت پر سعو دی عرب چلے گے انکی جگہ ضلعی نائب ناظم اسد علی کشمیری نے قائمقام ضلعی ناظم کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔