ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات کیلئے لیگل جسٹس فورم نے یاسرقاضی ایڈوکیٹ کو جائنٹ سیکرٹری کاامیدوار نامزد کردیا

ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات کیلئے لیگل جسٹس فورم نے یاسرقاضی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات کیلئے لیگل جسٹس فورم نے یاسرقاضی ایڈوکیٹ کو جائنٹ سیکرٹری کاامیدوار نامزد کردیاہے لیگل جسٹس فورم کااجلاس گذشتہ روز صدر عدنان جہانگیرکی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری زاہد رضا ٗ نائب صدر فہیم شہزاد ٗ پریس سیکرٹری ذوالفقارعلی ایڈوکیٹ اوردیگر نے شرکت کی اجلاس میں پشاوربارکے آنے والے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے اورفورم کے فعال رکن یاسرقاضی کو متفقہ طورپر جائنٹ سیکرٹری نامزد کردیاگیا۔