بھارت کو راہداری سہولت نہیں دے سکتے: خرم دستگیر

بھارت کو راہداری سہولت نہیں دے سکتے: خرم دستگیر
بھارت کو راہداری سہولت نہیں دے سکتے: خرم دستگیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کو افغانستان تک راہداری کی سہولت نہیں دے سکتے، ایران کے ساتھ معاشی اور تجارتی روابط مستحکم کرنے کی حکومت عملی تیار کرلی، ایران کے ساتھ زمینی راستے تجارت کے لئے 2 نئے پوائنٹس کھولے جارہے ہیں جبکہ پاکستان اور افغانستان ٹرک ڈرائیور کو ویزے اور مال برادری پر کسی اضافی چارجز کے بغیر سرحد پر آمدورفت کی سہولت فراہم کریں گے۔ ڈریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے پڑوسی ملکوں ایران اور افغانستان کے ساتھ مواصلاتی رابطے مزید بہتر ہورہے ہیں جس سے پاکستان کیلئے خطے میں علاقائی تجارت بڑھانے کے بھرپور مواقع مہیا ہوں گے۔ ایران میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اسی سال ہوگی۔

مزید :

کراچی -