زونگ نے صارفین کو پی ایس ایل میچز مفت ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا

زونگ نے صارفین کو پی ایس ایل میچز مفت ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا
زونگ نے صارفین کو پی ایس ایل میچز مفت ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ٹیلی کام پارٹنر نے صارفین کیلئے جو متحدہ عرب امارات کے سفر کے دوران انٹرنشنل رومنگ پر ہوں گے پی ایس ایل کوالیفائنگ فائنل اور فائنل میچوں کے 20 مفت ٹکٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زونگ کے چیف کمرشل آفیسر بابر باجوہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں شائقین کی بھرپور دلچسپی سے اس ایونٹ کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہمیں خوشی ہے کہ اس دوران جب دیگر ٹیلی کام کمپنیاں انفرادی ٹیموں کو سپانسر کر رہی ہیں۔

مزید :

بزنس -