فیصل آباد میں پتنگ بازی پر پابندی کا ”بوکاٹا“، انتظامیہ بے بس

فیصل آباد میں پتنگ بازی پر پابندی کا ”بوکاٹا“، انتظامیہ بے بس
فیصل آباد میں پتنگ بازی پر پابندی کا ”بوکاٹا“، انتظامیہ بے بس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں نے پتنگ بازی پر پابندی کا ”بوکاٹا“ کر دیا ہے اور آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں انتظامیہ کا منہ چڑا رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پتنگ اڑانے پر پابندی کے باوجود مختلف علاقوں میں پتنگ بازی جاری ہے اور بڑی تعداد میں شہری چھتوں پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ مکمل طور ناکام نظر آئی ہے تاہم کچھ علاقوں میں پولیس نے کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلبرگ، مدینہ ٹاﺅن، سمن آباد اور پیپلز کالونی میں پتنگ باز چھتوں پر موجود ہیں اور بلاروک ٹوک پتنگ بازی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

فیصل آباد -